راہنمائے عملیات(ماہانہ)

ماھنامہ راہنمائے عملیات

علوم مخفی کے موضوع پر ایک ایسا پرچہ ہے جو ہر گھر اور عامل کی ضرورت ہے۔ یہ ہر ماہ باقاعدگی سے شائع ہوتاہے۔ نجومی ماھانہ حالات، عددی ماہانہ حالات، بانڈ نمبر،عملیات‘ نجوم‘ روحانیات‘ جفر‘ پامسٹری‘ حاضرات‘ ہپناٹزم‘ پتھر‘ نقوش‘ الواح‘ اعداد‘ نفس‘ رمل‘ تقویم‘ ساعات‘ تسخیر‘ زکات‘ خواب‘ تل شناسی‘ مقناطیسی قوت‘ مراقبہ‘ ماھانہ حالات‘بانڈ نمبر‘ انعامی نمبر‘ سیاسی حالات‘ کواکبی نظرات‘ روزانہ تقویم ‘بزرگوں کے حالات اور بہت سے دوسرے امور اس میں زیر بحث آتے ہیں۔اگر آپ چاہیں کہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ ہر ماہ آپ کو گھر بیٹھے مل جائے تو زر سالانہ ادا کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ذیل سے آپ ماھنامہ راہنمائے عملیات کیpdfکاپی باکل فری حاصل کر سکتے ہیں۔

زرسالانہ

راہنمائے علملیات کا زر سالاہ 850 روپے ہے۔  جس ماہ بھی زر سالانہ ارسال کریں گے اس سے اگلے ماہ سے آپ کو ماھنامہ راہنمائے عملیات گھربیٹھے حاصل کریں˛مزید معلومات کے لیے آپ ادارہ سے رابطہ سکتے ہیں؛

راہنمائے عملیات کی فری کاپی حاصل کریں؛

ہم اس سلسلے میں مزید کام کر رہے ہیں۔ جلد ہی دیگر سالوں کے پرچے (راہنمائے عملیات)  آپ کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ 

آپ یہاں سے راہنمائے عملیات جولائی 2018 کی مکمل فائل حاصل کر سکتے ہیں۔ بالکل فری

 راہنمائے عملیات جولائی 2018 مکمل

آپ یہاں سے راہنمائے عملیات نومبر 2018 کی مکمل فائل حاصل کر سکتے ہیں۔ بالکل فری

 راہنمائے عملیات نومبر 2018 مکمل

آپ یہاں سے راہنمائے عملیات اگست 2018 کی مکمل فائل حاصل کر سکتے ہیں۔ بالکل فری

 راہنمائے عملیات اگست 2018 مکمل

آپ یہاں سے راہنمائے عملیات جولائی 2018 کی مکمل فائل حاصل کر سکتے ہیں۔ بالکل فری

 راہنمائے عملیات جولائی 2018 مکمل