قدیم اور نایاب کتب

علوم مخفی کی قدیم کتب / نایاب کتب

اردو عربی فارسی اور انگریزی کتب کی مکمل تفصیل

            ادارہ راہنمائے عملیات علوم مخفی کے شائقین کے لیے قدیم و نایاب کتب مختلف ذرائع سے گراں قدر قیمت میں حاصل کرکے قارئین کے مطالعہ کے پیش کرنے کی روایت کا امین ہے۔ اس وقت کم و بیش چھ سو سے زائدقدیم و نایاب قیمتی خزانے جو اُردو‘ عربی‘ فارسی اور انگریزی زبان پر مشتمل ہیں اس فہرست میں شامل ہیں۔ خالد روحانی لائبریری کے پروجیکٹ کے تحت عملیات‘ روحانیات‘ نجوم‘ پامسٹری‘ رمل‘ اعداد‘ جفر‘ساعات‘طب اور علوم مخفی کی دیگر شاخوں پر قدیم اور نایاب کتب فوٹو کاپی کی شکل میں علوم مخفی کے شائقین کے لیے پیش کی گئی ہیں۔ان صفحات میں قدیم اور نایاب کتب کی فہرستیں دی جا رہی ہے۔یہ علم کا نایاب خزانہ ہے جسے ہم نے ہر فرد کے فائدے کے لیے پیش کر دیا ہے۔

            یہ کتب صرف فوٹو کاپی کی شکل میں فراہم کی جاتی ہے۔ اصل کتب قیمتی‘  نایاب اور انتہائی قدیم ہونے کی وجہ سے ہر فرد کی خرید میں ہونا مشکل ہوتا ہے۔جبکہ فوٹو کاپی سستے داموں حاصل کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے اندرون ملک یا بیرون ملک سے بذریعہ ڈاک طلب کرنے پر ڈاک خرچ اور پیکنگ وغیرہ کا خرچہ الگ ہو گا۔

            اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی یاد رکھیں‘ قدیم کتب کی یہ فہرست حتمی نہیں بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوت رہے گا اور مزید قدیم کتب˛نایاب کتب اور گم شدہ کتب آپ کی دسترس میں ہوں گی۔  قدیم کتب کی صفحات کے لنک آپ کے دائیں ہاتھ بھی ہیں تاہم آسانی کے لیے ذیل میں بھی دیئے گئے ہیں؛

خصوصی نوٹ

کتب راٹھور پبلشرز  (علوم مخفی کی کتب کی اشاعت کا عظیم ادارہ)

            قدیم کتب /نایاب کتب کے علاوہ راٹھور پبلشرز کے تحت علوم مخفی پر نئی کتب کی اشاعت کا کام بھی جاری ساری ہے۔اس حوالے سے متعدد کتب شائع کی جا چکی ہے۔ راٹھور پبلشرز کا یہ اعزاز ہے کہ اس نے علوم مخفی پر نہ صرف عظیم تحقیقی اور فنی کتب شائع کی ہیں بلکہ عربی‘ فارسی اور انگریزی سے کتب کو ترجمہ کر کے علوم مخفی کے شائقین کے لیے پیش کیا ہے۔سطور ذیل میں راٹھور پبلشرز کی کتب کی مکمل فہرست دی گئی ہے۔ یہ بذریعہ ڈاک طلب کرنے کے طریقہ کار اور دیگر تفصیل کو معلوم کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔