کورسز

کتابی کورس؛ انعامی نمبرز کرکٹ میچ فگر اور ریس

انعامی نمبرز کا کورس

بانڈ نمبرز ہوں، ریس ہو، لاٹری ہو یا ایسا کوئی اور خوش قسمتی کا کھیل ، ان امور میں دلچسپی رکھنے والوں کی ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ انہیں کچھ ایسا مواد دستیاب ہو جائے جس کی مدد سے وہ ان انعامی سکیموں میں کامیابی حاصل کر سکیں۔راٹھور پبلشرز کے تحت نمبروں اور خوش قسمتی کے موضوع پر کئی ایک کتب شائع کی جا چکی ہیں تاہم پیاسے کی پیاس سمجھنا اور بجھانا کچھ مشکل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ادارہ راہنمائے عملیات کے تحت نمبرز اور خوش قسمتی کے حوالے سے ایک جامع کورس متعارف کروایا گیا ہے۔ جس کی مدد سے وہ فرد بھی جو علوم مخفی کی مشکل اور تکنیکی باتوں کو نہیں سمجھ پاتے وہ بھی اس کو رس کی مدد سے اس قابل ہو جائیں گے کہ خود خوش قسمتی کے دروازے پردستک دے سکیں اور اس میں کامیابی سے داخل ہوں۔ اس کورس کی بنیادی خوبصورتی یہ ہے کہ اس بات کو مد نظر رکھا گیا ہے کہ یہ کورس وہ لوگ بھی کر سکیں جو زیادہ پڑھے لکھے نہیں اور حساب کی باریکیوں، نجوم اور دیگر علوم مخفی کی سمجھ نہیں رکھتے اس کورس میں تمام معاملات کو ایک ہی جگہ زیر بحث لا کر طالب علم کو مکمل راہنمائی دی گئی ہے جو آخر کار آپ کو کامیابی کی طرف لے جائے گی۔

کتابی کورس؛ انعامی نمبرز کرکٹ میچ فگر اور ریس کی کاپی حاصل کرنے کے لیے راٹھورپبلشرزکا صفحہ دیکھیں۔