کورس علم عملیات

ہم آپ کوصرف کتابی حدتک راہنمائی نہیں دیتے بلکہ ہمارے طلباء بطور عامل یاپیرفقیر عملیات کے میدان میں آنا چاہیں تو ہرطرح کی چلہ کشی،زکات عملیات اور تمام ترروحانی تربیت اورراہنمائی کی جاتی ہے۔

علم عملیات سیکھیں۔

علوم مخفی سے اپنی طویل رفاقتاور مختلف کتب، اخبار، رسائل ، روحانی جنتریوں اور عملیاتی میگزین وغیرہ میں لکھنے دوران، اندرون اور بیرون ملک سے علوم مخفی کے طالبان کا مسلسل یہ اصرار رہا کہ ان کو علوم مخفی کی تعلیم دی جائے۔ لیکن میرے لیے ہر فرد کو الگ الگ تعلیم دینا ممکن نہ تھا۔ اس وجہ سے 1991 میں خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز کے نام سے علوم مخفی کی تعلیم کا ایک باقاعدہ ادارہ تشکیل دیا گیا۔ جس کےتحت عملیات، جفر، نجوم، ساعات، اعداد، ٹیرٹ کارڈ، انعامی نمبرزحاضرات وغیرہ پر کورسز بذریعہ ڈاک اور بالمشافہ کروانے شروع کیااور یہ سلسلہ آج بھی جاری و ساری ہے۔ الحمد اللہ۔

جدید دور کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام کورسز کو نئی شکل اور جدت کے ساتھ پیش کرنے کی سعی بھی کی جا رہی ہے اس سلسلے میںپہلی ترجیج علم عملیات کے کورس کو دی گئی ہے اور اب اس کی آن لائن کلاسز کا اجرا کیا جا رہا ہے۔

سو وہ لوگ جو عملیات سیکھنے کے خواہش مند ہیں یا میدان عملیات میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ عملیات کےآن لائن کورس میں داخلہ لے کے اس فن میں مکمل مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کورس کی خاص خوبی یہ ہے کہ آپ کو مختلف قسم کے عملیات، زکوٰۃ اور چلہ وغیرہ کے حوالے سے الگ الگ عمل سیکھنے اور کورس کرنے کی ضرورت نہ ہو گی بلکہ اس کورس میں آپ کو ہر قسم کے نقش بنانے اور کسی بھی مقصد کے لیے مکمل اور جامع عمل تیار کرنے کے حوالے سے پوری راہنمائی دی جائے گی۔ جیسا کہ بعض لوگ سحر اور جادو کے لیے الگ ، نظر بد کے لیے الگ، رزق کے لیے الگ اور اس طرح دیگر معاملات کے لیے الگ الگ کورس کرواتے ہیں، ایسا راہنمائے عملیات کے تحت جاری کورس میں نہیں کیا جاتا بلکہ طالب علم کو کورس کے اختتام پر ایک مکمل عامل کی قابلیت تک پہنچایا جاتا ہے۔ ادارہ راہنمائے عملیات کا کام یہ نہیں ہے کہ آپ کو کسی ایک عمل کسی خاص حوالے سے بتا کہ باقی معاملات میں راہنمائی کے بغیر فرد کو رجعت، بندش، تنگی رزق، بندش اولاد، ازدواجی اور خاندانی مسائل وغیرہ کا شکار ہونے کے لیے چھوڑ دیا جائے۔بلکہ مکمل اور درست ترین راہنمائی ہمارا عزم اور ارادہ ہے۔ جس پر ہم اللہ تعالی کی مددسے پورے اُتریں گے اور ہمیں اللہ کی ذات سے یقین ہے کہ اس کورس کے ذریعے آپ فن عملیات میں کامیابی حاصل کریں گے اور مکمل مہارت حاصل کر پائیں گے۔ انشاء اللہ

خیال رہےہم آپ کوصرف کتابی حدتک راہنمائی نہیںدیتے بلکہ ہمارے طلباء بطور عامل یاپیرفقیر عملیات کے میدان میںآنا چاہیں تو ہرطرح کی چلہ کشی،زکات عملیات اور تمام ترروحانی تربیت اورراہنمائی کی جاتی ہے۔

علم عملیات کا میدان نہایت وسیع ہے کسی بھی مسئلے کی تشخیص اور حل کے لیے اس کا علم ہونا حد درجہ مفید ہے۔ جادو،سحر اور جادو کی تشخیص کرنی ہو یا اس کا علاج کرنا ہو، شادی میں رکاوٹ کی وجہ معلوم کرنی ہو یا بہتر رشتہ کے حصول کے لیے عمل کرنا ہو، روز گار کے مسائل کا حل ، نظر بد سے بچائو ، دشمنوں کے شر سے بچائو، اولاد کے حصول اور چھوٹی چھوٹی بیماریوں یا مسئلے سے لے کر بڑی خطرناک لا علاج امراض کے علاج کے لیے بھی علم عملیات ایک مستند علم ہے۔ عملیات کا میدان جتنی و سعت لیے ہوئے ہے اتنی ہی اس میں احتیاط بھی ضروری ہے کیونکہ ذراسی لاپرواہی عامل کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ اس کے گھروالوں کے لیے بھی خطرہ ثابت ہو سکتی ہے۔ لہٰذا ’’خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز ‘‘ میں طا لب علموں کی مکمل راہنمائی کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی تحفظ اور حفاظت کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے۔ طالبعلموں کو سکھائے جانے والے تمام اعمال قرآن و سنت کے مطابق اور مستند تجربہ کار ہوتے ہیں۔ عملیاتی کورس کے درج ذیل خاکہ کے ساتھ ساتھ طالبعلموں کو زکات ادا کرنے کے حوالے سے مکمل راہنمائی بھی دی جائے ۔ نیزعامل کےذاتی روحانی درجات کی بلندی ، رجعت و نحوست سے حفاظت کے لیے خصوصی چلہ کشی بھی کروائی جاتی ہے۔

کورس علم عملیات میں آپ کی راہنمائی کےلیے جوامورزیر بحث آئیں گے۔ ان کی تفصیل سطو رذیل میںدی گئی ہے۔ اس کے لیے یہ جان لیں کہ کورس میںآپ کی راہنمائی کےلیے مندرجہ ذیل تعلیمی موادشامل ہے;

سبق (01)

  • تعارف ذات روحانی حوالے سے
  • تعارف علوم مخفی
  • عملیات کے معنی و مفہوم
  • عملیات کی ابتداء
  • عملیات کی اقسام
  • نوری اور ناری علم میں فرق
  • ناری /کالا علم طاقت ور ہے
  • پیری فقیری ،روحانیات،عملیات اور شرک
  • عملیات کا وجود
  • جادو، روحانیت اور قرآن
  • روحانی خدمات کا معاوضہ اور اسلام

سبق (02)

  • چلہ کشی
  • ذکر اذکار،وظائف کیا اور کیوں
  • ادائیگی زکات کی علم عملیات میں اہمیت
  • زکات کی ادائیگی کے مختلف طریقے
  • روحانی درجات میں بلندی کے لیے چلہ کشی
  • تاثیر عملیات اور اثر پذیری
  • مختلف سورتوں اور اسماء الحسنیٰ کے چلے
  • رجعت و نحوست علم عملیات میںکیا ہے؟
  • رجعت و نحوست سے حفاظت کے لیے چلہ کشی
  • چلہ کشی، وظائف اورزکات کے حوالے سے مکمل عملی اورعلمی راہنمائی
  • خاص معاملات عملیات
  • جلالی و جمالی پرہیز
  • تو پھر کیا کھائیں؟
  • حصار ہوتا کیا ہے؟ اور اس کی عملیات میں ضرورت
  • عمل کا صلب کرنا؟
  • غیر مسلم کے لیے تعویز

سبق (03)

  • علم ابجد
  • 28 بنیادی ابجدیں
  • دائرہ قمری
  • دائرہ شمسی
  • کون سی ابجد کب استعمال کریں
  • دائرہ قمری و شمسی کی اہمیت ، افادیت اور برتری
  • علم حروف
  • حروف کو اعداد میں تبدیل کرنا
  • اعداد کوحروف میں تبدیل کرنا
  • حروف اور عملیات
  • حروف کی اقسام۔مزاج۔عناصر
  • مکتوبی و ملفوطی حروف
  • حروف نورانی، حروف صوامت وغیرہ

سبق (04)

  • تکسیر
  • اقسام تکسیر
  • تخلیص
  • امتزاج

سبق (05)

  • علم نقوش
  • نقش کیا ہوتا ؟
  • چال نقش اور نقش میں کا بیان اور ان کا فرق
  • نقوش بلحاظ طبع
  • آتشی، بادی،خاکی اور آبی
  • بلحاظ طبع نقوش بنانے کے اوراستعمال کرنے کا طریق
  • نقوش بلحاظ چال
  • مثلث اور مربع
  • مثلث اور مربع خانوں کی تاثیر اور منسوبی عملیات
  • مثلث اور مربع نقوش بنانے کا مکمل طریقہ کار
  • پڑتال نقش
  • کسری نقش

سبق (06)

  • مسائل اور حل
  • الاسماء الحسنیٰ کا استعمال اور اعمال
  • قرآنی آیات کا استعمال اور اعمال
  • کیا ضرورت ہے؟
    • موکل بنانے کی
    • رجال الغیب کی
    • قطب، ابدال اور کائناتی حاکم کی

سبق (07)

  • جادو
  • سحر، جادو اور عملیات اثر معلوم کرنے کا طریقہ
  • سیاہی بنانے کا طریقہ
  • قلم بنانے کا طریقہ
  • اعمال سعد اور اعمال نحس کے لیے
  • اہم امور پر بیان
    • لباس
    • خوشبو
    • بخور
    • اگربتی

سبق (08)

  • تاثیر عمل
  • ایک عمل اثر نہ کرے تو کیا کریں؟
  • عملیات /روحانیات میں تاثیر پیدا نہ ہونا؟
  • عمل کی طاقت کو بڑھانے کے مختلف طریق

سبق (09)

  • نجوم اورعملیات
  • عملیات، نقوش (تعویذ) وغیرہ تیار کرنے کے اوقات
  • شرف و ہبوط کواکب اور احکام
  • منازل قمر اور احکام
  • خالد روحانی جنتری – ہر عامل اور پیر کا موثر ہتھیار۔
  • شرف، اوج، ہبوط اور حضیض بحوالہ عملیات
  • نظرات کواکب کی عملیات و نقوش کے موثریت اور تنقیدی طریقہ کار
  • سعد و نحس نظرات کا بیان
  • تمام کواکبی نظرات کےاثرات واحکام
  • رجعت واستقامت کواکب اور عملیات
  • ایک نظر میں، خالد روحانی جنتری کی عملیاتی افادیت

سبق (10)

  • اپا ۓئو، صدقات اور اصلاح زائچہ وغیرہ
  • صدقات کواکب
  • امراض و صدقات
  • مالی اور دیگر معاملات اور صدقات
  • جواہرات کا استعمال اور ان کے سحری فوائد
  • عطر و بخور کا استعمال میدان عملیات
  • عطر سے علاج
  • بچہ کا نام رکھنے کا طریق
  • فرد کا برج، ستارہ اور پتھر نکالنے کا طریق

سبق (11)

  • عمل ساعات
  • ساعتوں کی عملیات میں اہمیت
  • ساعتیں کیسے استخراج کریں
  • ساعتوں کی حاکمیت
  • ساعتوں کی ساعت اور نحوست
  • ساعتوں کا استعمال اعمال روحانی کے لیے

سبق (12)

  • استخارہ
  • اسم اعظم
  • روز مرہ پیش آنے والے مسائل کا نوری حل
  • تشخیص جادو
  • خاتمہ سحروجادو،مکمل علاج
  • جادو کا علاج
  • عمل حب وتسخیر
  • تسخیر قلوب
  • تسخیر قلوب کے تین طریقے
  • متفرق اعمال
  • غالب و ˝مغلوب معلوم کریں

سبق (13)

  • زکات
  • زکات ادا کرنے کے متفرق طریقہ کار
  • زکات اصغر
  • زکات اکبر
  • نقوش کی زکات
  • خصوصی وظیفہ

کورس کے دوران اوراختتام پرعملی طورپر چلہ کشی وغیرہ کرنے کےخواہشمند طلبہ کوخاص خاندانی وظائف اور چلہ کروائے جاتےہیں جوطالب علم کی تمام روحانی اورعملیاتی زندگی کےلیے بنیاد کاکام کرتا ہے۔طالب علم اس وظیفہ کےبعد دوسرے عاملوں اور عملیاتی اثرات سےمحفوظ رہتےہیں۔

بعد از کورس راہنمائی
دوران کورس یااختتام پر طلبا کو واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جاتا ہے تاکہ کورس سے متعلق کسی بھی معاملہ میں راہنمائی کی ضرورت ہو تو گروپ میں اپنا سوال ارسال کر کے جواب حاصل کر سکیں۔

واٹس ایپ نمبر:     03008442060

فیس اور دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں

علم نجوم

ادارہ” راہنمائےعملیات” علم نجوم سے منسلک تمام شاخوں کی مکمل تعلیم دے رہا ہے۔ جیسا کہ پیدائشی نجوم، وقتی نجوم اور معاشی نجوم وغیرہ۔ اس کے علاوہ ’’ خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز ‘‘ پاکستان کا واحد ادارہ ہے جو ان تمام شاخوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامک آسٹرولوجی کی مختلف شاخوںمثلا سہائم وغیرہ کی بھی تعلیم دے رہا ہے۔ البتہ کسی بھی دیگر شاخ میں مہارت کے لیے آپ کو بنیادی علم نجوم جسے پیدائشی نجوم بھی کہا جاتا ہے میں مہارت لازمی ہونی چاہیے۔

پیدائشی نجوم میں کسی بھی فرد کی پیدائش سے لے کر متوقع اختتام زندگی تک پیش آنیوالے تمام امورپربحث کی جاتی ہے۔ فرد کا کردار،مزاج،مالی حالات، خاندان، ازدواجی معاملات، اولاد ، روزگار، کاروبار،دوست، صحت وغیرہ جیسے متفرق امور کابیان پیدائشی زائچہ سے ہی کیا جاتا ہے۔ زائچہ سازی کے لیے آپ کو سائل کی درست تاریخ پیدائش، وقت پیدائش اور جگہ پیدائش کا معلوم ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ آپ کو اس کورس میں ہاتھ سے زائچہ بنانا اور اس پر حکم لگانا سکھایا جائے گا۔

کورس علم نجوم میں آپ کی راہنمائی کےلیے جوامورزیر بحث آئیں گے۔ ان کی تفصیل سطو رذیل میںدی گئی ہے۔ اس کے لیے یہ جان لیں کہ کورس میںآپ کی راہنمائی کےلیے مندرجہ ذیل تعلیمی موادشامل ہے;

تدریسی مواد

  • راہنمائے علم نجوم( حصہ اول)
  • راہنمائے علم نجوم(حصہ دوم)
  • ماھانہ اسباق
  • خالد روحانی جنتری
  • کورس سلیبس
  • علم النجوم
  • تعارف علوم مخفی
  • علم نجوم کی تاریخ
  • سیانہ ونریانہ نجوم کافرق
  • علم نجوم کی مختلف شاخوں کا بیان
  • تعارف علم نجوم
  • عنصری تقسیم اور خصوصیات
  • ماہیتی تقسیم اور خصوصیات
  • جنسی تقسیم اور خصوصیات
  • منازل قمری
  • کواکب ، گھر اور بروج کا بیان
  • زائچہ سازی کے مختلف طریقے
  • کواکب کی خانہ پوری درجات سمیت
  • عنصری،ماہیتی اور جنسی تقسیم اور ملاپ پرتفصیلی بحث
  • احکام لگانے کے اصول
  • بروج اور ان کے حاکم
  • طالع کی اہمیت
  • رجعت کواکب
  • نظرات
  • سعد و نحس نظرات کا بیان
  • پیمائش نظرات
  • حد اتصال
  • کواکب کی سعادت و نحوست کے اصول
  • تمام کواکبی نظرات کےاثرات واحکام
  • منسوبات کواکب
  • منسو بات بروج
  • منسوبات گھر
  • شرف و ہبوط کواکب
  • کواکب کی مستقل اورعارضی دوستی دشمنی
  • وتہ مائل وتہ اور زائل وتہ
  • احکام النجوم
  • زائچہ سے امور زندگی کےمختلف پہلوئوں کابیان
  • طالع پیدائش کےمجموعی احکام
  • نام کیسے رکھیں
  • طبی علم نجوم
  • انسانی جسم کی تفصیل بلحاظ بروج
  • بروج اور ان سے متعلقہ اعضاء
  • بروج اوران سےمنسوب امراض
  • کواکب اور ان سےمتعلقہ اعضاء
  • کواکب اور ان سے متعلقہ امراض
  • ازدواجی علم نجوم(عمومی اثرات)
  • ازدواجی زندگی کیسی ہوگی؟
  • زائچہ اور دیگررشتہ دار
  • دونوںزائچوں کامشترکہ جائزہ
  • ازدواجی زائچہ کے گھروں کےمنسوبات
  • دلائل موت اطفال
  • دسواں گھر
  • ذریعہ معاش
  • عمومی اثرات
  • انتخاب پیشہ
  • کواکب اورپیشے
  • نام رکھنے کےمختلف طریقے
  • صدقہ
  • پتھر معلوم کرنےکےطریقے
  • نظرات کےاحکام

    واٹس ایپ نمبر:       03008442060

فیس اور دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں

وقتی نجوم

وقتی نجوم بنیادی طور پر پیدائشی نجوم کی مختلف شاخوں میں سے ایک اہم شاخ ہے۔ گو ہر شاخ اپنی جگہ ایک خاص مقام اور اہمیت رکھتی ہے۔ مگر پیدائشی نجوم کے بعد وقتی نجوم کو جو اہمیت حاصل ہے وہ کسی اور کو نہیں۔

ادارہ علم نجوم کی تمام شاخوں مثلا ( وقتی نجوم، موسمی نجوم، سیاسی نجوم، سٹاک مارکیٹ وغیرہ) پر مکمل تعلیم دے رہا ہے مگر ان کورسز میں صرف انہی طالبعلموں کو داخلہ دیا جاتا ہے جو پیدائشی نجوم اچھی طرح جانتے ہوں۔

وقتی نجوم میں وقت سوال کو اساس بنا کر سائل کے سوال کا جواب دیا جاتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ صرف وقتی اور پیدائشی نجوم میں صرف زائچہ کا فرق ہے اور اس کے اصول بھی وہی ہیں جو پیدائشی نجوم کے ہیں۔ دراصل ایسا نہیں ہے وقتی نجوم کے اپنے کچھ خاص اصول اور حدود ہیں۔ جس سے باہر نہیں نکلا جا سکتا ہے۔ ادارہ کا مقصد صرف آپ کو نجوم کی بنیادی تعلیم دینا ہی نہیں ہے بلکہ اس کے متعلق بھی رہنمائی دی جاتی ہے کہ آپ کس طرح علم نجوم کے ذریعے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور جاری نحوست کو کم کر سکتے ہیں۔ مثلاََ اگر زائچے میں کوئی کوکب نحس ہے یا کوئی نحوست ہے تو اسے کیسے دور کیا جا سکتا ہے اس کے لیے کونسا صدقہ، اسماء الحسنیٰ اور جواہر کا استعمال موزوں ہے۔نیز کن چیزوں سے پرہیز آپ کے معاملات میں بہتری اور ترقی کا باعث بن سکتا ہے۔

سلیبس

  • تعارف علوم مخفی
  • تعارف علم نجوم
  • تعارف وقتی نجوم
  • پیدائشی اور وقتی نجوم میں فرق
  • زائچہ سازی
  • گھروں کا بیان اور خصوصیات
  • کواکب کا بیان اور خصوصیات
  • بروج کا بیان اور خصوصیات
  • وقتی زائچہ پڑھنے کے اصول / احکام لگانے کا طریقہ
  • وقتی نجوم کی حدود
  • سعد و نحس کواکب
  • منازل قمر کی اہمیت اور ان کا بیان
  • نظرات کی اہمیت
  • قمر کی اہمیت وقتی نجوم میں عملی مثالیں۔

بالمشافہ یا آئن لائن

بالمشافہ آن لائن (Skype)

ہدیہ         60,000110,000

مدت   2ماہ

علم الاعداد

علم الاعداد کو پیشن گوئی کے حوالے سے ایک خاص اور منفرد اہمیت حاصل ہے۔ علم الاعداد کی طرف رغبت میں دو بڑی و جوہات سامنے آتی ہیں۔ اول تو یہ کہ علم النجوم کی نسبت یہ کافی آسان ہے اس لیے لوگ اس میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں ۔ دوئم اسے کافی حدتک مسلمانوں سے اس طرح منسوب کیا جاتا ہے کہ اس کی تخلیق کرنے والے مسلمان تھے۔ لہٰذا اس وجہ سے بھی طلباء میں اس کا شوق کافی پروان چڑھتا ہوا نظر آتا ہے۔ ویسے تو مارکیٹ میں علم الاعداد پر بے بہا کتب ملتی ہیں مگر زیادہ تر میں ایک ہی مواد نقل ہوا دکھائی دیتا ہے اور پیشن گوئی کرنے کے حوالے سے کوئی مستند طریقہ کار وضع نہیں کیا ہوتا۔ اگر کیا بھی ہو تو طالبعلم کی سمجھ سے بالا تر ہوتا ہے۔ لہٰذا ادارے نے کوشش کی ہے کہ تمام کورسز کو آسان اور مفصل انداز میں سمجھایا جائے۔

سلیبس

  • تعارف علوم مخفی
  • تعارف علم الاعداد
  • اعداد نکالنے کے مختلف طریقے
  • تاریخ پیدائش اور نام کے عددوں کی خاصیت
  • مرکب اور مفرد اعداد
  • اعداد کی خصوصیات
  • اعداد کے باہمی تعلقات
  • موزوں صدقات
  • عدد قسمت اور اس کی تفصیل
  • پیدائشی دور کا نمبر
  • حاکمیت ادوار اور احکام
  • مرکب اعداد کی خصوصیات
  • عددی حالات معلوم کرنے کے طریقہ کار
  • حالات زندگی اور عددی اثرات

عملی مشقیں سوال و جواب کی صوات میں مثلا چور معلوم کرنا ، روز گار کیسا رہے گا؟ شادی کب ہوگی؟ حالات زندگی میں بہتری کے امکانات ، صحت ہوگی یا نہیں اور شادی کامیاب رہے گی یا نہیں جیسے بے بہا سوال و جواب

واٹس ایپ نمبر: 03008442060

فیس اور دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں

علم رمل

علم رمل کا شمار دنیا کے قدیم ترین مخفی علوم میں سے ہوتاہے۔ علم رمل پیشن گوئی کے حوالے سے ایک مستند علم ہے گو آج کے زمانے میں اس کے جاننے والے اور کرنے والے دونوں ہی ناپید ہوتے جا رہے ہیں۔ ادارے کا یہ کورس علم رمل کے شائق طالبعلموں کے لیے کسی سمندر سے کم نہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ ادارہ طالبعلموں کو مختلف دھاتوں میں قرعہ رمل بھی مہیا کرتا ہے جو خاص وزن اور خالص دھات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔ سات دھاتوں کو یکجا کروا کر بھی اگر قرعہ رمل بنوانا چاہیں تو وہ بھی ادارہ آپ کو مہیا کردے گا۔ چونکہ سات دھاتوں میں سونا بھی استعمال ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہر کوئی اس کو خرید نے کی استطاعت نہیں رکھتا لہٰذا ایسی صورت میں آپ کو چاہیے کہ صرف خالص کسی ایک دھات کا قرعہ رمل استعمال کریں جو آپ کو باآسانی ادارے سے مل جائیں گے۔

قرعہ رمل

  • سلور2000
  • تانبا2500
  • پیتل4000

سلیبس

  • تعارف علوم مخفی
  • تعارف علم الرمل
  • علم رمل میں اشکال کی کیفیت و صورتون کا بیان
  • اشکال کی صورتوں اور ان کے گھروں کا بیان
  • اشکال کا مزاج
  • گھروں کی خصوصیات
  • کواکب کی خصوصیات
  • حروف اور اشکال کی تعریف
  • شرائط رمل
  • علم الرمل کے ذریعے سوالوں کے جواب کی عملی مشقیں

فیس کے لیے رابطہ کریں۔

+92300-8442060

علم دست شناسی/ پامسٹری

علم دست شناسی جسے پامسٹری کے نام سے جانا جاتا ہے ایک نہایت ہی قدیم علم ہے ۔ جس کے بارے میں بتانا کہ یہ کہاں اور کیسے وجود میں آیا ایک طویل بحث اور مسئلہ ہے۔ جو ہمارا موضوع نہیں۔ البتہ علم دست شناسی کی علمی اہمیت اور پیشن گوئی کی طاقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ گو علم دست شناسی پر مارکیٹ میں بہت سی کتب مل جاتی ہیں جس میں بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ذاتی تجربات بھی شامل ہیں۔ لیکن نہ تو کوئی کتاب آپ کے سوالوں کے جواب دے سکتی ہے اور نہ ہی کسی کتاب میں علم دست شناسی کی پیچیدگیوں پر بحث کی جاتی ہے۔ ان کتابوں سے پڑھ کر خود کو ماہر دست شناس کہنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی MBBS کی کتب کا مطالعہ کر کے خود کو ڈاکٹر تصور کرنے لگ جائے۔

خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز نے طلباء کے لیے ایک منفرد اور مفصل کورس کو ترتیب دیا ہے جو طلباء کی الف سے لے کر ی تک مکمل راہنمائی کرتا ہے۔ نیز آپ کا ادارہ کے ساتھ ایک ایسا تعلق قائم کیا جاتا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی عملی زندگی میں اور مستقبل میں بھی پیش آنے والے سوالوں / الجھنوں کے حل کے لیے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیبس

  • تعارف علوم مخفی
  • تعارف علم دست شناسی
  • ہاتھ کی ساخت اور اس کی خصوصیات
  • ہاتھ کی رنگت اور خصوصیات
  • انگھوٹھا اور اس کی خصوصیات
  • انگلیاں اور اس کی خصوصیات
  • ناخن اور اس کی خصوصیات
  • ہاتھ پر بننے والے خطوط اور ان کی خصوصیات
  • ابھار اور اس کی خصوصیات
  • ہاتھ پڑھنے کا طریقہ
  • تعین وقت کا طریقہ
  • پرنٹ لینے کا طریقہ
  • عملی تجربات کی روشنی میں

واٹس ایپ نمبر:     03008442060

فیس اور دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں

علم الساعات

علم الساعات بھی دوسرے علوم مخفی کی طرح ایک قدیم علم ہے۔ جس کا بنیادی مقصد سعد اور نحس وقت کا استخراج کرنا ہے۔ کسی بھی کام کو شروع کرنے کا وقت یا اس کی ابتداء وقت ہی تعین کرتا ہے کہ وہ کاروبار ، شادی ، بیاہ اور سفر وغیرہ کامیابی کی سمت جائیں گے یا ناکامی کی سمت ۔ اسی طرح میدان عملیات میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ عزت و کامیابی کے لیے بنایا گیا نقش / تعویذنحس ساعات میں تیار کرنے سے خاطر خواہ نتائج حاصل ہونا مشکل امر ہے اسی طرح سعد کاموں کے لیے سعد ساعات اور نحس کاموں کے لیے نحس ساعات کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

علم الساعات کو پیشن گوئی کے حوالے سے بھی خاص اہمیت حاصل ہے۔ وقتی نوعیت کے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دینے کے لیے اس کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے جیسا کہ کسی نے پوچھا میں فلاں کاروباری حوالے سے میٹنگ کرنے جا رہا ہوں کامیابی ملے گی؟

لڑکا پیدا ہوگا یا لڑکی؟

جادو ہے یا نہیں؟

سفر کامیاب ہوگا یا نہیں؟

شادی کامیاب ہوگی یا نہیں؟

اس طرح کے لا تعداد امور اس میں زیر بحث آتے ہیں۔

سلیبس

  • تعارف علوم مخفی
  • تعارف علم الساعات
  • ساعتوں کی تقسیم کے مستند طریقہ کار
  • سعد ونحس ساعتیں
  • پیدائشی حالات بلحاظ ساعات
  • کواکب کی خصوصیات
  • ساعات اکبر کی خصوصیات
  • ساعات اصغرکی خصوصیات
  • روز مرہ معاملات میں علم الساعات کا استعمال

فیس کے لیے رابطہ کریں۔

+92300-8442060

بانڈ نمبر اور میچ

کسی بھی وقت کا لکی نمبر معلوم کرنا یا کسی میچ کی ہارجیت معلوم کرنا بنیادی طور پر کوئی الگ علم نہیں بلکہ علوم نجوم کی ہی ایک شاخ ہے جس میں علم الاعداد اور علم ساعات کی بھی مدد لی جاتی ہے۔

اس کورس کے تحت آپ کسی بھی ملک اور جگہ پر ہونے والی سرکاری اور غیر سرکاری قرعہ اندازیوں کے نمبرز آسانی سے استخراج کر سکتے ہیں۔ نیز اس میں طالبعلموں کو یہ بھی سکھایا جائے گا کس کے لیے انعامی سکیموں میں حصہ لینا فائدہ مند ہے اور کس وقت۔

اس کورس کے ذریعے آپ کسی بھی میچ ( کرکٹ، فٹ بال، گھڑا دوڑ، ہاکی، رگبی وغیرہ ) کی ہارجیت معلوم کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں ہونے والے اتار چڑھائو تک کا حساب وکتاب معلوم کرنا سیکھیں گے۔

وہ طالبعلم جو بنیادی / پیدائشی نجوم سے واقفیت رکھتے ہیں۔ ان کی فیس درج ذیل فیس سے کم ہوگی اس کا فیصلہ ان سے لیے گئے ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ یہ کورس صرف بالمشافہ اور آن لائن (Skype) کروایا جاتا ہے۔ وہ طالبعلم جو بذریعہ ڈاک کورس کرنا چاہتے ہوں انہیں چاہیے کہ ادارے کی درج ذیل کتب خریدلیں انہیں خاطر خواہ معلومات کا حصول ہوگا۔

بانڈ ریس اور لاٹری کے نمبر کتابی کورس علم بانڈ نمبر صفحہ آکڑہ اور بنڈل

سلیبس

  • تعارف علوم مخفی
  • تعارف علم نجوم
  • عنصری تقسیم اور خصوصیات
  • ماہیتی تقسیم اور خصوصیات
  • کواکب گھر اور بروج کا بیان
  • زائچہ سازی
  • احکام لگانے کے اصول
  • بروج اور ان کے حاکم
  • طالع اور زائچہ کے دیگر گھروں کی اہمیت
  • نظرات کا بیان
  • کواکب کی سعادت اور نحوست کا بیان
  • علم الاعداد کا استعمال
  • علم الساعات اور بانڈ نمبر
  • لکی نمبرز نکالنے کے اصول
  • میچ کی ہارجیت معلوم کرنے کے امور
  • میچ میں ہونے والے اتار چڑھائو کے اصول

فیس کے لیے رابطہ کریں۔

+92300-8442060

ٹیرٹ کارڈ

ٹیرٹ کارڈ کا علم دیگر علوم مخفی کے مقابلے میں کافی نیا علم ہے۔ اس ابتداء تقریباََ چو دھویں صدی میں ہوئی اور تب سے لے کر اب تک اس میں کافی تبدیلیاں یا یوں کہیں بہتری آگئی ہے۔ ابتدائی طور پر ٹیرٹ کارڈ کا علم 16تصویری کارڈ پر مشتمل تھا جس نے وقت کے ساتھ ساتھ اپنی بہتری کا سفر طے کیا اور آج ایک مفصل انداز میں طالبعلموں کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔ ادارے کے تحت کرائے جانے والے کورس میں آپ کو ٹیرٹ کارڈز کی بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ اس کی گہرائیوں سے بھی واقفیت کرائی جاتی ہے۔ نیز آپ کی پیشن گوئی کی صلاحیت کو اجاگر کرنے میں آپ کو عملی راہنمائی دی جاتی ہے۔

سلیبس

  • تعارف علوم مخفی
  • تعارف ٹیرٹ کارڈ
  • تاریخ ٹیرٹ کارڈ
  • تصویروں کے علامتی مفہوم
  • تصویروں کی تفصیلی خصوصیات
  • حکم لگانے کا طریقہ کار
  • ٹیرٹ کارڈ کے ذریعے سائل کے سوالوں کے جواب دینے کے مختلف طریقہ کار
  • قسمت کا حال بتانے کا مجرب طریقہ

فیس کے لیے رابطہ کریں۔

+92300-8442060

علم جفر

علم جفر علوم مخفی کے قدیم ترین علوم میں سے ایک علم ہے۔ علم جفر ایک نہایت ہی وسیع علم ہے مگر اس کے جاننے والے بہت کم۔ جس کی اول وجہ یہ ہے کہ اس علم کو پھیلانے کے لیے کوئی سچے دل سے تیار نہیں ہوتا اور اگر کسی نے اس کے اوپر لکھا بھی ہے تو اتنے زیادہ فارمولے لکھ دیے ہیں کہ طالبعلم الجھ کر رہ جاتا ہے کہ کب کس کو اور کیسے استعمال کرے۔ دوسرا یہ کہ اسے پاک علم سمجھا جاتا ہے یعنی اس علم سے صرف وہی خاطرخواہ نتائج حاسل کر سکتا ہے جو نماز روزہ کا پابند ہونے کے ساتھ ساتھ وجدانی قوت بھی رکھتا ہو۔

سلیبس

  • تعارف علوم مخفی
  • تعارف علم جفر
  • علم جفر کی اقسام
  • جفری اصطلاحات کا بیان
  • قواعد جفر
  • اخبار و آثار
  • استخراج طالع
  • قاعدہ بطریق نجوم
  • مستند متحعلہ بمع عملی مثالیں

فیس کے لیے رابطہ کریں۔

0300-8442060

Scroll to Top