• URDU
  • ENGLISH
  • Contact Us
  • Others
Khalid Institute of Occult Sciences

نقوش ، تعویذ و الواح شرف کواکب

                یوں تو نقوش و الواح کی تیاری کے کئی طریقہ کار ہیں جن میں سے کچھ کا ذکر سطور بالا میں آ چکا ہے۔ تاہم زیر بحث طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ جب کوئی کوکب دائرۃ البروج کا سفر طے کرتا ہوا اپنی سب سے طاقت ور پوزیشن پر پہنچتا ہے، جسے فنی لحاظ سے شرفی اوقات کہا جاتا ہے۔ یہ خاص وقت جن روحانی و عملیاتی قوتوں کا مظہر ہوتا ہے اس کے تحت متعلقہ کوکب کے خواص و منسوبات کو سامنے رکھتے ہوئے مطلوبہ نقش، لوح، طلسم یا روحانی عمل تیار کیا جاتا ہے۔ سطور ذیل میں اس خاص وقت کی خصوصیات کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے کہ کون سے کوکب کی شرف اور خاص حالات کے مدنظر انسانی زندگی کے کن کن پہلوئوں میں روحانی حوالے سے آسودگی اور بہتری پیدا کرنے کے لیے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ آپ ذیل میں بیان کردہ شرف کواکب کی لوح ذاتی یعنی اپنے نام اور والدہ کے نام سے یا عمومی لوح حاصل کر سکتے ہیں۔

 ذاتی اور عمومی لوح میں کیا فرق ہے اس کے لیے یہاں کلک کریں۔

اِن الواح و نقوش کے ہدیہ جات کے لیے یہاں کلک کریں۔