• URDU
  • ENGLISH
  • Contact Us
  • Others
Khalid Institute of Occult Sciences

جانشین

اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے اولاد کے حوالے سے خصوصی نوازش کی ہے اور بیٹیوں اور بیٹوں دونوں سے نوازا ہے۔ گو تمام بچے ہی علوم مخفی سے شوق رکھتے ہیں۔ تاہم  عبدالباسط راٹھور اور عبدالحی راٹھور باقاعدہ طور پر علوم مخفی کے روحانی نظام کا حصہ ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کو صحت و تندروستی ، رزق اور عزت عطا فرمائے اور ان کی صلاحیتوں میں دن بدن اضافہ فرماتے ہوئے علم کی روشنی کے زیر سایہ اللہ کی مخلوق کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔ آمین۔ آمین

 

 

Message Board

ASDASDADASDADASd