• URDU
  • ENGLISH
  • Contact Us
  • Others
Khalid Institute of Occult Sciences

     راہنمائے عملیات(ماہانہ)

علوم مخفی کے موضوع پر ایک ایسا پرچہ ہے جو ہر گھر اور عامل کی ضرورت ہے۔ یہ ہر ماہ باقاعدگی سے شائع ہوتاہے۔ نجومی ماھانہ حالات، عددی ماہانہ حالات، بانڈ نمبر،عملیات‘ نجوم‘ روحانیات‘ جفر‘ پامسٹری‘ حاضرات‘ ہپناٹزم‘ پتھر‘ نقوش‘ الواح‘ اعداد‘ نفس‘ رمل‘ تقویم‘ ساعات‘ تسخیر‘ زکات‘ خواب‘ تل شناسی‘ مقناطیسی قوت‘ مراقبہ‘ ماھانہ حالات‘بانڈ نمبر‘ انعامی نمبر‘ سیاسی حالات‘ کواکبی نظرات‘ روزانہ تقویم ‘بزرگوں کے حالات اور بہت سے دوسرے امور اس میں زیر بحث آتے ہیں۔اگر آپ چاہیں کہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ ہر ماہ آپ کو گھر بیٹھے مل جائے تو زر سالانہ ادا کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔