• URDU
  • ENGLISH
  • Contact Us
  • Others
Khalid Institute of Occult Sciences

مفت و رعایتی کورسز

 

          ادارہ ’’راہنمائے عملیات ‘‘ میں علوم مخفی سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو مفت تعلیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جس میں بنیادی طور پر عملیات اور نجوم کا شوق رکھنے والے ان افراد کو ترجیح دی جاتی ہے جو ان علوم کو فلاح انسانیت کے لیے استعمال کرنے کا جذبہ رکھتے ہوں۔

           وہ طالبعلم جو کسی وجہ سے پوری فیس ادا کرنے کی استطاعت نہ رکھتے ہوں وہ کسی بھی کورس میں داخلہ کے لیے رعایتی فارم حاصل کرنے کے لیے جوابی لفافہ ارسال کریں۔

          ادارہ کے تحت کرائے جانے والے فری کورسز میں علم نجوم اور علم عملیات کے کورس کروائے جاتے ہیں۔ جو صر ف بالمشافہ ہی کرائے جائیں گے۔

          جو افراد مفت یا رعایتی فیس کے ساتھ داخلہ لینے کے خواہشمند ہوں وہ جوابی لفافہ ارسال کر کے داخلہ فارم حاصل کر سکتا ہے۔

طریقہ کار:

          داخلہ فارم مکمل کر کے ارسال کرنے کے بعد صرف چند لوگوں کو فری  کورس کے لیے چنا جائے گا۔ اس کے بعد ان تمام افراد کے ساتھ بالمشافہ ملاقات ہوگی تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ کون اس میں داخلے کا مستحق ہے اور کون ادارے کے مقصد کو عام کرنے اور انسانیت کی خدمت کرنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ اس بنا پر اس کو داخلہ دیا جائے گا۔

Message Board

ASDASDADASDADASd