• URDU
  • ENGLISH
  • Contact Us
  • Others
Khalid Institute of Occult Sciences

            قدیم اور نایاب کتب

 

            ادارہ راہنمائے عملیات علوم مخفی کے شائقین کے لیے قدیم و نایاب کتب مختلف ذرائع سے گراں قدر قیمت میں حاصل کرکے قارئین کے مطالعہ کے پیش کرنے کی روایت کا امین ہے۔ اس وقت کم و بیش پانچ سو (500) کے قریب قدیم و نایاب قیمتی خزانے جو اُردو‘ عربی‘ فارسی اور انگریزی زبان پر مشتمل ہیں اس فہرست میں شامل ہیں۔

 

            یہ کتب صرف فوٹو کاپی کی شکل میں فراہم کی جاتی ہے۔ اصل کتب قیمتی اور نایاب ہونے کی وجہ سے ہر فرد کی خرید میں ہونا مشکل ہوتا ہے۔جبکہ فوٹو کاپی سستے داموں حاصل کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے اندرون ملک یا بیرون ملک سے بذریعہ ڈاک طلب کرنے پر ڈاک خرچ اور پیکنگ وغیرہ کا خرچہ الگ ہو گا۔