• URDU
  • ENGLISH
  • Contact Us
  • Others
Khalid Institute of Occult Sciences

خالد انسٹی ٹیوٹ اکلٹ سائنس

علو م محفی سے اپنی طو یل رفا قت اور مختلف اخبا رو رسا ئل میں لکھنے کے دوران اور بیرون ملک سے علو م محفی کے شا ئیقین کا ملسل یہ اصرار  رہا کہ ان علوم محفی کی تعلیم دی جا ئے ۔لیکن میر ے لیے ہر فر د کو الگ الگ تعلیم دینا ممکن نہ تھا ۔اس وجہ سے 1991میں خا لد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سا ئنسز کے نا م سے علوم محفی کی تعلیم کا ایک با قا عدہ ادارہ تشکیل دیا گیا ۔جس کے تحت بذریعہ ڈاک اور با لمشافہ ان علوم کی تعلیم دی جا تی ہے ۔گو ہما رے ہا ں ان علوم سے وابستہ افراد کسی کو علوم محفی کی تعلیم نہیںدیتے بلکہ ان علوم کو اپنے سینے میں محفو ظ  ر کھتے ہیں ۔تا ہم میں نے بلا کسی بخل کے ان علوم کو عام کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ پوری دیا نتداری کے سا تھ ان علوم کی تعلیم دی جا تی ہے۔ آپ پورے یقین اور ا عتماد کے سا تھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔انشاء اللہ آپ ما یوس نہ ہوں گے بلکہ کورس کے اختتا م پر آپ اس قدرمہا رت حا صل کر چکے ہوں گے کہ آپ کے لئے زائچہ بنا نا ہا تھ دیکھنا کسی سوال کا جواب دینا یا حا لات زندگی معلو م کچھ مشکل نہ ہو گا  ۔

بلکہ آپ مسشکلات و مسا ئل کے شکا ر افراد کی روحا نی عدد کرنے کے قا بل بھی ہوں گے۔