• URDU
  • ENGLISH
  • Contact Us
  • Others
Khalid Institute of Occult Sciences

سالانہ حالات

          یہ سال آپ کے لیے کیا لا رہا ہے؟

          اس سال آپ کو کیا کامیابی ملے گی؟

          اس سال کیا خوشگوار تبدیلی آپ کا انتظار کررہی ہے؟

          اس سال کے خوش قسمتی عدد آپ کے لیے کون سے ہیں؟

          یہ سال آپ کے لیے کیا خطرات یا مسائل لا رہا ہے؟

سالانہ زائچہ

          کیا آپ اس بات کو جاننا چاہتے ہیں کہ موجودہ اور آنے والے وقت میں کواکب کی فطری حرکت کس انداز میں آپ کی زندگی پر اثر انداز ہو گی؟ آپ کے آنے والے ماہ و سال آپ کے لیے کیا لے کر آ رہے ہیں؟ آپ کو کن حالات اور و اقعات سے واسطہ پڑ سکتا ہے؟

          یہ سب کچھ جاننے کے لیے یہ رپورٹ آپ کے لیے حد درجہ مفید ثابت ہو گی۔ یہ رپورٹ سالانہ ادوار کی بنیاد پر تیار کی جاتی ہے۔ یوں کسی بھی ایک خاص عرصہ کے اندر ہونے والی ہر ممکنہ تبدیلی، بہتری اور خرابی سے آپ آگاہ ہو سکیں گے۔ اس رپورٹ کی مدد سے آپ اپنی زندگی کو بہتر طور پر پلان کر سکیں گے اور زیادہ بہتر نتائج حاصل کر سکیں گے۔ یہ رپورٹ تفصیل اور جامعیت کا ایک حسین امتزاج ہے۔

 کوائف :

           نام‘ نام والدہ ‘ تاریخ‘ وقت اور مقام پیدائش ارسال کریں ساتھ ہی یہ بھی تحریر کریں کہ کس سال یا سالوں کی رپورٹ درکار ہے؟

          پیدائشی کوائف کے بارے میں اگر کوئی وضاحت درکار ہو تو یہاں کلک کریں۔

          ( نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں)

نام رپورٹ

سالانہ حالات

فیس

2500روپے

 

ادائیگی کریں

 

 

Message Board

ASDASDADASDADASd