• URDU
  • ENGLISH
  • Contact Us
  • Others
Khalid Institute of Occult Sciences

زغفرانی نقوش

                بیماری کی نوعیت کچھ بھی ہو، بیماری چاہے کتنی پرانی ہی کیوں نہ ہو،بیماری چاہے کتنی ہی موذی کیوں نہ ہو، زعفرانی نقوش کا ایک کورس کرنے سے اس کے اثرات آپ پر خود ظاہر ہوں گے ۔ یہ نقوش پانی میں گھول کر پینے کے لیے ہیں۔ یہ ’’زعفرانی نقوش‘‘ درجہ اول کے زعفران سے خاص کواکبی اوقات میں کاغذ پرتحریر کیے جاتے ہیںاور صحت اور تندرستی کے حوالے سے اِن پر خصوصی آیات قرآنی اور اسماء ربی کا ورد بھی کیا جاتا ہے۔ تاکہ اِن کے اثرات میں زیادہ سے زیادہ طاقت پیدا کی جا سکے اور اِن کو استعمال کرنے والے کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو اور اس کو صحت کے جن مسائل سے واسطہ ہے اُن کا حل نکلے اور وہ صحت یاب ہو۔

اِن الواح و نقوش کے ہدیہ جات کے لیے یہاں کلک کریں۔

ذاتی اور عمومی نقوش کے فرق کو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نقوش حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Message Board

ASDASDADASDADASd