متفرق کورسز

خالد انسٹی ٹیوٹ اکلٹ سائنسز

علوم مخفی کے کورسز

علو م محفی سے اپنی طو یل رفا قت اور مختلف اخبا رو رسا ئل میں لکھنے کے دوران اور بیرون ملک سے علو م محفی کے شا ئیقین کا ملسل یہ اصرار  رہا کہ ان علوم محفی کی تعلیم دی جا ئے۔ لیکن میر ے لیے ہر فر د کو الگ الگ تعلیم دینا ممکن نہ تھا۔ اس وجہ سے 1991میں خا لد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سا ئنسز کے نا م سے علوم محفی کی تعلیم کا ایک با قا عدہ ادارہ تشکیل دیا گیا ۔جس کے تحت بذریعہ ڈاک اور با لمشافہ ان علوم کی تعلیم دی جا تی ہے۔ گو ہما رے ہا ں ان علوم سے وابستہ افراد کسی کو علوم محفی کی تعلیم نہیں دیتے بلکہ ان علوم کو اپنے سینے میں محفو ظ  ر کھتے ہیں ۔تا ہم میں نے بلا کسی بخل کے ان علوم کو عام کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ پوری دیا نتداری کے سا تھ ان علوم کی تعلیم دی جا تی ہے۔ آپ پورے یقین اور ا عتماد کے سا تھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔انشاء اللہ آپ ما یوس نہ ہوں گے بلکہ کورس کے اختتا م پر آپ اس قدرمہا رت حا صل کر چکے ہوں گے کہ آپ کے لئے زائچہ بنانا ہا تھ دیکھنا کسی سوال کا جواب دینا یا حا لات زندگی معلو م کچھ مشکل نہ ہو گا۔ اسی طرح علم عملیات و روحانیات میں داخلہ لینے والے طلبا آنے والے سائلین کی مشکلات و مسا ئل کے شکا ر افراد کی روحا نی مدد اور راہنمائی کرنے کے قا بل بھی ہوں گے۔

خالد انسٹی ٹیوٹ اکلٹ سائنس کے تحت درج ذیل کورسز کروائے جا رہے ہیں۔ خیال رہے ان میں سے کچھ کورسز بذریعہ ڈاک˛ کچھ کلاسز˛ کچھ بذریعہ کتابی کورسز اور کچھ بالمشافہ سکھائیں جاتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفیصل آپ ویب سائٹ کے دیگر صفحات میں دیکھ سکتے ہیں۔

علم عملیات

علم تسخیر حاضرات

پیدائشی علم نجوم

وقتی نجوم

علم اعداد

علم دست شناسی

علم جفر

علم رمل

علم ساعات

علم ٹیرٹ کارڈ

علم پینڈولم

علم انعامی نمبرز اورمیچ