کتب بانڈ نمبرز

کتب انعامی نمبرز بانڈ نمبرز کرکٹ میچ

ادارہ راہنمائے عملیات بانڈ نمبروں کے حوالے سے درج ذیل مواد نمبروں کے شائقین حضرات کے لیے پیش کر ہے۔ امید ہے آپ ہمار ی اس کاوش سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

راہنمائے عملیات

راہنمائے عملیات(ماھنامہ) میں انعامی نمبروں پر ہر ماہ خاص حسابات دیتے جاتے ہیں۔

راہنمائے عملیات میں ہر ماہ ہونے والی انعامی بانڈوں کی قرعہ اندازی کے مطابق کم از کم تین صفحات عموماً دئیے جاتے ہیں۔ یہاں نئے قارئین کے لیے اِن تینوں صفحات کو بالترتیب دیا گیا ہے۔

خالد ہندی جنتری

خالد ہندی جنتری میں انعامی نمبروں پر خصوصی کتابچہ شامل کیا جاتا ہے۔ اس کے حرف چند صفحات بطور نمونہ دئیے جا رہے ہیں۔ مکمل تفصیل کے لیے متعلقہ سال کی خالد ہندی جنتری دیکھیں۔ ہر سال خالد ہندی جنتری میں شائع ہونے والے انعامی بانڈوں اور انعامی نمبروں وغیرہ کی تفصیل کچھ یوں ہے؛

جیت آپ کی

مقدر کا سکندر

خالد روحانی جنتری

خالد روحانی جنتری میں درج ذیل طرز پر انعامی نمبرز دیتے جاتے ہیں۔خالد روحانی جنتری میں دیا حساب عموماً اتنے مواد پر ہی مشتمل ہوتا ہے تاہم خالد ہندی جنتری میں اس حوالے سے زیادہ تفصیلی معلومات اور انعامی نمبرز فراہم کیے جاتے ہیں۔  ہر سال خالد روحانی جنتری میں شائع ہونے والے انعامی بانڈوں اور انعامی نمبروں وغیرہ کی تفصیل کچھ یوں ہے؛

متوقع صفحہ˛ اکڑہ˛ بنڈل اور پیکٹ: بانڈ نمبرز

انعامی نمبروں پر کتب

راٹھور پبلشرز کے تحت درج ذیل کتب مختلف انعامی موضوعات پر شائع کی گئی ہیں۔ آپ بھی اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق مطلوبہ کتب لے سکتے ہیں۔

بانڈ نمبرز اور لاٹری وغیرہ پر چند اہم کتب راٹھور پبلشرز کی

بانڈ ریس اور لاٹری کے نمبر

قسمت اور چانس

صفحہ آکڑہ اور بنڈل(حصہ اول)‘ ترمیم اضافہ شدہ نیا ایڈیشن

صفحہ آکڑہ اور بنڈل(جاری سال کے لے)‘سال رواں کے حسابات پر مبنی

خزینہ اعداد (علم اعداد )

بانڈ روٹینیں

خالد روحانی جنتری

خالد ہندی جنتری (بمعہ انعامی نمبروں کے فری کتابچہ کے ساتھ)

راہنمائے عملیات(ہر ماہ خصوصی مضامین اور استخراج شدہ حسابات پر مبنی خصوصی صفحات اس کا حصہ ہوتے ہیں).

کتابی کورس؛ انعامی نمبرز کرکٹ میچ فگر اور ریس